شرح سود سنگل ڈیجٹ پر لائی جائے : انجمن تاجران

شرح سود سنگل ڈیجٹ پر لائی  جائے : انجمن تاجران

لاہور(کامرس رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا سٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا بینکوں میں پڑا ہوا سرمایہ مختلف کاروباروں میں لگنے سے ہی معیشت میں تحرک پیدا ہوگا اور اس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں