اکبری منڈی کا بحالی کام شروع

لاہور (سٹاف رپورٹر ) تاریخی اکبری مصالحہ مارکیٹ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔۔۔
اس منصوبے کے تحت قدیم اکبری گیٹ کی دوبارہ تعمیر اور مارکیٹ کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری شامل ہے ۔بحالی کے کام کا مقصد تاریخی ورثے کی حفاظت ہے۔