منشیات کے تدارک کی درخواست پر جواب طلب

منشیات کے تدارک کی  درخواست پر جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے تدارک اورنشہ کے عادی افراد کی بحالی کیلئے اقدامات کرنے کی درخواست پر پنجاب حکومت اور محکمہ صحت سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

منشیات کے تدارک اورنشہ کے عادی افراد کی بحالی کیلئے اقدامات کرنے کی درخواست پر پنجاب حکومت اور محکمہ صحت سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس فیصل زمان خان نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں