پاک بھارت تعلقات پر مکالماتی نشست

پاک بھارت تعلقات  پر مکالماتی نشست

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)مقامی ہوٹل میں انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کنیکٹوٹی کے زیر اہتمام پاک بھارت تعلقات پر موجودہ صورتحال اور مستقبل کے موضوع پرمکالماتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 آئی پیک کے چیئرمین خورشید محمود قصوری ، داؤد رزاق، ڈاکٹر سلمان شاہ، معید یوسف سمیت دیگر مقررین نے پاک بھارت تعلقات پر روشنی ڈالی۔ صحافی اشیش رائے کا کہنا تھا پاکستان اور بھارت کے لوگ قابل ہیں وہ اچھے تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کر سکتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں