زمین تنازع پر فائرنگ،1شخص زخمی

تھہ شیخم(نامہ نگار) نواحی گاؤں باہمنی والامیں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیاگیا۔
مخالفین نے گھات لگا کر شہر سے واپس آتے ہوئے محمدصادق پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔