گھرسے 18سالہ لڑکی اغوا

گھرسے 18سالہ لڑکی اغوا

قصور(نمائندہ دنیا) تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں گھرسے 18 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیاگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ٹیکنیکل کالج کمال چشتی موڑ کی رہائشی عائشہ بی بی بیوی غلام عباس نے پولیس تھانہ بی ڈویژن میں مقدمہ درج کروایا کہ میں گھر میں موجود نہ تھی کہ ملزموں احمد وغیرہ نے میری 18سالہ بیٹی (ن) کو اغوا کرلیا ہے ،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں