صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد کی ترک قو نصل جنرل سے ملاقات

صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد کی  ترک قو نصل جنرل سے ملاقات

لاہور(سٹاف رپورٹر)صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے ترک قو نصل جنرل درمس بستگ سے ترک سفارت خانہ لاہور میں ملاقات کی اور۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 دونوں ممالک کے درمیان تعلیم، اقتصادیات اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا پاکستان اور ترکی کی سٹریٹجک شراکت داری کے استحکام کے لئے ہمیں مل کر کام کر نا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں