31مارچ سے 4 اپریل تک تمام کیمپسز بند
لاہور(خبرنگار)عیدالفطر پر یو ای ٹی اور اس کے تمام کیمپسز سمیت الحاق شدہ کالجز 31 مارچ 2025 بروز پیر سے 4 اپریل 2025 بروز جمعہ تک بند رہیں گے۔
عیدالفطر پر یو ای ٹی اور اس کے تمام کیمپسز سمیت الحاق شدہ کالجز 31 مارچ 2025 بروز پیر سے 4 اپریل 2025 بروز جمعہ تک بند رہیں گے۔ یونیورسٹی 7 اپریل 2025 سے کھلے گی۔