قتل کے ملزم کو سزائے موت

قتل کے ملزم کو سزائے موت

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن عدالت لاہور میں قتل کے مقدمہ کے ملزم محمد عمران عرف صابی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری،عدالت نے ملزم محمد عمران عرف صابی کو سزائے موت اور تین لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔

سیشن عدالت لاہور میں قتل کے مقدمہ کے ملزم محمد عمران عرف صابی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری،عدالت نے ملزم محمد عمران عرف صابی کو سزائے موت اور تین لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں