ایل ایل بی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

ایل ایل بی کے داخلوں  کی تاریخ میں توسیع

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ۔ٹو،تھرڈ اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ۔ون، ٹو، تھرڈ، فورتھ اور ففتھ سالانہ امتحان 2025 کے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر کے شیڈول جاری کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان یونیورسٹی کے مطابق ریگولر/ لیٹ کالج امیدوار وں کے لئے اب سنگل فیس کیساتھ آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 اپریل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں