تھڑا ہٹا لو، جنگلہ خود گرا لو تجاوزات مافیاکووارننگ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے اہلکار ہاتھوں میں مائیک، منادی کرتے پھرنے لگے ، تھڑا ہٹا لو، جنگلہ خود گرا لو، ورنہ ہم آ رہے ہیں۔۔
ایل ڈی اے کے اہلکاروں کی صدائیں، منادی کی گونج، جوہر ٹاؤن کے گلی محلوں میں سنائی دینے لگی، مائیک تھامے ایل ڈی اے اہلکار، منادی کے ساتھ ساتھ کارروائی کا اعلان کر رہے ہیں۔