الطاف حسین کے میڈیابیانات پرپابندی بارے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

الطاف حسین کے میڈیابیانات پرپابندی  بارے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کے میڈیا بیانات پر پابندی کے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر۔۔۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 23 اپریل کو سماعت کرے گا،عدالت نے الطاف حسین کے میڈیا بیانات پر پابندی کے حکم میں توسیع کررکھی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں