سکھ یاتری واہگہ بارڈرسے واپس روانہ

سکھ یاتری واہگہ بارڈرسے واپس روانہ

لاہور(سپیشل رپورٹر)بھارت سے آنے والے سکھ یاتری اپنی مذہبی روسومات کی ادائیگی کے بعد واپس اپنے وطن لوٹ گئے ۔سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے بھارت روانہ ہوئے۔

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے 5803 بھارتی یاتریوں کو رخصت کیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی نے کہا کہ دعاگو ہیں کہ بہت جلد آپ لوگ واپس آئیں اور ہم مل کر محبتیں بانٹیں ،ہم نے خدمت میں کوئی کمی نہیں چھوڑ ی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں