بی آئی ایس پی رقم سے کٹوتی، 2 ایجنٹ گرفتار

بی آئی ایس پی رقم سے  کٹوتی، 2 ایجنٹ گرفتار

مصطفی آباد (نامہ نگار) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کو ملنے والی امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والے 2 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

 ڈپٹی ڈائر یکٹر محمد مقصود نے مقامی پولیس کے ہمراہ دوران چیکنگ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں فنڈ کی ترسیل کیلئے لگے کیمپ سنٹرمیں رابعہ بی بی ،صغراں بی بی اور ارشاد بی بی سمیت 5خواتین کو ملنے والی امدای رقم سے کٹوتی کرنے والے نجی بینک کے ایجنٹ محمد کاشف اور علی عمران کو موقع پر پکڑلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں