پیپلز پارٹی کا پی پی سیالکوٹ کاضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ

پیپلز پارٹی کا پی پی سیالکوٹ  کاضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ

لاہور(سپیشل رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کا پی پی 52 سیالکوٹ کا ضمنی الیکشن بھر پور انداز میں لڑنے کا فیصلہ۔اس بات کا فیصلہ گورنر ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن کے اہم اجلاس میں کیا گیا۔۔۔

 جسکی صدارت پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کی۔اجلاس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا کنکشن آج بھی عوام کے دلوں سے ہے ،جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ووٹ بینک آج بھی موجود ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں