ڈی مونٹمورینسی کالج آف ڈینٹسٹری میں وائٹ کوٹ تقریب

 ڈی مونٹمورینسی کالج آف ڈینٹسٹری میں وائٹ کوٹ تقریب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ڈی مونٹمورینسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہور کی وائٹ کوٹ تقریب 2025 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر پرو وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمد معین، پروفیسر محمد یوسف، سابق پرنسپل پروفیسر وحید الحمید، ڈاکٹر سعدیہ شکیل سمیت والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں