ای آکشن ایپ پر رجسٹریشن
لاہور (اے پی پی)پنجاب آئی ٹی بورڈ کی محکمہ ایکسائز پنجاب کے اشتراک سے وضع کردہ ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر گاڑیوں کے پرکشش نمبرز کے حصول کیلئے ماہ اپریل کے دوران خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ۔
پنجاب آئی ٹی بورڈ کی محکمہ ایکسائز پنجاب کے اشتراک سے وضع کردہ ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر گاڑیوں کے پرکشش نمبرز کے حصول کیلئے ماہ اپریل کے دوران خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ۔