ایم پی ایزکی تجاوزات کے نام پر ریڑھی بانوں سے روزگار نہ چھیننے کی درخواست

ایم پی ایزکی تجاوزات کے نام پر ریڑھی بانوں سے روزگار نہ چھیننے کی درخواست

لاہور (خبر نگار،اپنے سٹی رپورٹر سے )وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کا تیسرا اجلاس ایوان وزیر اعلیٰ 90 شاہراہ قائد اعظم پر ہوا۔

لاہور کے تمام حلقوں سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور سرکاری افسروں نے شرکت کی۔ ارکان اسمبلی نے صوبائی وزیر کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے درخواست کی محکمے تجاوزات کے خاتمے کے نام پر ریڑھی بانوں سے ان کا روزگار نہ چھینیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں