فرانسیسی آرٹسٹ کی پرفارمنس
لاہور (آن لائن) الحمرا میں فرانسیسی آرٹسٹ کلیمنٹ ویزج نے فن کا مظاہر ہ کیا ،” دل دل پاکستان،جان جان پاکستان“ بھی گایا،چیئرمین الحمرا رضی احمد ،صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی احمد شاہ اور دیگر نے خراج تحسین پیش کیا۔
الحمرا میں فرانسیسی آرٹسٹ کلیمنٹ ویزج نے فن کا مظاہر ہ کیا ،” دل دل پاکستان،جان جان پاکستان“ بھی گایا،چیئرمین الحمرا رضی احمد ،صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی احمد شاہ اور دیگر نے خراج تحسین پیش کیا۔