36 دکانیں سربمہر

36 دکانیں سربمہر

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ نے انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران 36 دکانیں سیل کر دیں، 10 ٹرک تجاوزات کا سامان اور 9 پھل فروش رکشے ضبط کئے گئے۔

ضلعی انتظامیہ نے انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران 36 دکانیں سیل کر دیں، 10 ٹرک تجاوزات کا سامان اور 9 پھل فروش رکشے ضبط کئے گئے۔ کارروائیاں بادامی باغ، شاہدرہ، چمن کالونی، جوہر ٹا¶ن اور دیگر علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں