لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ
لاہور (آن لائن) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی سربراہی میں اجلاس کے دوران لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی سربراہی میں اجلاس کے دوران لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا پروگرام کا پہلا مرحلہ 30 جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔