قصور :تجاوزات کےخلاف گرینڈ آپریشن متعددغیرقانونی عمارتیں سیل و مسمار

قصور :تجاوزات کےخلاف گرینڈ آپریشن متعددغیرقانونی عمارتیں سیل و مسمار

قصور(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی قصور سلمون ایوب کی نگرانی میں غیرقانونی ہاﺅسنگ سکیموں اور۔۔۔

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران منظوری کے بغیر تعمیر ہونے والی بلڈنگز کو سیل اور مسمار کردیاگیا۔ خصوصی مہم کے دوران بیرون نیو سٹی قصور کے 2 ہالز واقع مین فیروزپور روڈ قصور ،نجی ہسپتال اور تشخیصی مرکزکو سیل کردیاگیا، بائی پاس روڈ قصور پردوہاﺅسنگ سکیموں کے مین گیٹ مسمار اورسائٹ دفاتر کو سیل کردیا گیا، زیرتعمیر ہسپتال واقع گُلو شاہ روڈ کا مین گٹ مسمار اور سائٹ آفس سیل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں