مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد

 مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم لاشیں برآمد ہو گئیں۔ ایدھی ترجمان نے بتایا کاہنہ، فیروز پور روڈ کے قریب سڑک کنارے ایک شخص کی لاش ملی۔

متوفی کی عمر 45 سال کے قریب ہے۔ لوہاری گیٹ، اردو بازار کے قریب گرین بیلٹ سے 60 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا۔ کوٹ لکھپت، چوکی رکھ چندرائے میں سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ متوفی کی عمر 35 سال کے قریب ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں