صحافی سجاد کاظمی پر پولیس تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قراردادجمع

صحافی سجاد کاظمی پر پولیس تشدد کیخلاف  پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قراردادجمع

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں سینئر صحافی سجاد کاظمی پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کوریج کے دوران کئے گئے پولیس تشدد کیخلاف قرارداد جمع کرا دی گئی۔۔۔

 رکن صوبائی اسمبلی امتیاز محمود کی قرارداد کے متن میں کہاگیاہے کہ پولیس کا یہ طرزِ عمل افسوسناک اور قانون کی کھلم خلاف ورزی ہے ، ایوان مطالبہ کرتاہے کہ اس افسوسناک واقعہ کی شفاف انکوائری کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں