وزیر صنعت سے چین کی سرمایہ کار کمپنیوں کے حکام کی ملاقات

وزیر صنعت سے چین کی سرمایہ کار  کمپنیوں کے حکام کی ملاقات

لاہور(خبرنگار)صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین سے چین کی متعدد سرمایہ کار کمپنیوں کے حکام نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت ہوئی۔

چین کے سرمایہ کاروں نے سولر انرجی، ای وی سیکٹر، فارماسیوٹیکل اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیا۔چین کی سرمایہ کار کمپنیاں مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ جوائنٹ وینچر بھی کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں