قوم نے مضبوط دیوار بن کر افواج کا ساتھ دیا:فیصل یوسف

لاہور(خبر نگار)چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف نے کہا آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘میں بھارت کے خلاف حاصل ہونے والی تاریخی کامیابی اللہ تعالیٰ کا فضل اور افواج پاکستان کی بہترین صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
سافواج پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا پوری قوم نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے ایک مضبوط دیوار بن کر اپنی افواج کا ساتھ دیا۔