موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس نے 2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملزموں فیضان اور عمران سے 2 موٹر سائیکل، غیر قانونی اسلحہ اور ماسٹر چابیاں برآمدکر لی گئیں۔