گورنر پنجاب کی سی ایم ایچ میں زخمی غازیوں کی عیادت

گورنر پنجاب کی سی ایم ایچ  میں زخمی غازیوں کی عیادت

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا پاک فوج کے جوانوں پر فخر ہے جنہوں نے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، ملک کی تمام سیاسی جماعتیں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔

یہ بات اُنہوں نے گزشتہ روز سی ایم ایچ میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران ملک کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے زخمی غازی افسروں اور جوانوں کی عیادت کے دوران کہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں