ستوکتلہ:چھری کے وار سے نوجوان زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ کے علاقے میں نامعلوم شخص نے چھری کے وار سے 30 سالہ نوجوان کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔
پولیس نے زخمی کو ہسپتا ل منتقل کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔ندیم گھر کے باہر کھڑا تھا کہ نامعلوم شخص نے حملہ کر دیا ۔