سوشل سکیورٹی: راشن کارڈز کیلئے درست کوائف دینے کی ہدایت

سوشل سکیورٹی: راشن کارڈز کیلئے  درست کوائف دینے کی ہدایت

لاہور (خبر نگار) سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیو شنز نے راشن کارڈ زکیلئے درست کوائف دینے کی ہدایت کر دی۔

 کارڈ زکی تقسیم یکم جولائی سے ہوگی ۔کارڈز کی تقسیم سے پہلے رجسٹرڈ ورکرز اور آجروں کو درست ڈیٹا جمع کر انے کی ہدایت کی گئی ۔ واضح رہے کہ سوشل سکیورٹی کے ساتھ 12 لاکھ سے زائدورکرز رجسٹرڈ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں