سٹیڈیم سے 55 سالہ نشئی شخص کی لاش برآمد
قصور(خبرنگار)شہرکے نواح پتوکی سے ایک 55 سالہ نامعلوم نشئی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، سٹی پتوکی میں سٹیڈیم سے 55 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔۔۔
اطلاع پر پولیس تھانہ سٹی پتوکی موقع پر پہنچی اور ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کے متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے جو بروقت نشہ نہ ملنے پر دم توڑ گیا ہے ،پولیس مصروف تفتیش ہے۔