ایرانی قائم مقام قونصل جنرل کا پونچھ ہاؤس کادورہ

ایرانی قائم مقام قونصل جنرل  کا پونچھ ہاؤس کادورہ

لاہور(خبر نگار)ایرانی قائم مقام قونصل جنرل کا پونچھ ہاؤس کا دورہ، حکومت پنجاب کی بحالی کی کاوشوں کو سراہا ہے ۔

ایرانی قائم مقام قونصل جنرل اور پبلک ریلیشنز آفیسر نے تاریخی ورثہ پونچھ ہاؤس کا دورہ کیا۔ڈی جی انڈسٹریز نے پونچھ ہاؤس کی تاریخی اہمیت، بھگت سنگھ گیلری اور عدالت کی بحالی پر بریفنگ دی اور بتایا کہ سر شاد ی لال اور علم دین شہید کے نام سے دو نئی گیلریوں پر بھی کام جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں