سیکرٹری اوقاف سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے وفد کی ملاقات

لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ایوانِ اوقاف میں محرم الحرام کے حوالے سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے وفد سے ملاقات کی۔
سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ایوانِ اوقاف میں محرم الحرام کے حوالے سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں ذوالقرنین حیدر جمیل، سیّد ذوالفقار حیدر نقوی اور حسن کاظمی شامل تھے۔