سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ڈکیت گروپ کے 3 ارکان گرفتار

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے  ڈکیت گروپ کے 3 ارکان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ڈکیت گروپ کے 3 ارکان گرفتار کرلئے۔

ترجمان کے مطابق ملزموں علی فریاد، آصف اور منظور کو لدھے کے گاؤں سے گرفتار کیا گیا،ان سے 2 موٹر سائیکلیں اور پستول برآمد کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں