دوہرے قتل کی واردات کی تفتیش میں نیا موڑ، مقتولہ کا والد مرکزی ملزم نامزد

 دوہرے قتل کی واردات کی تفتیش میں  نیا موڑ، مقتولہ کا والد مرکزی ملزم نامزد

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ میں بیوی کے ہاتھوں شوہر اور بھتیجی کے قتل کی واردات کی تفتیش میں نیا رخ سامنے آگیا۔۔۔

 مقتولہ لڑکی کے والد کو مرکزی ملزم نامزد کردیا گیا، مقتول شوکت کے بھائی محمد علی کی مدعیت میں لڑکی کے والد صداقت، بھائی جنید اور پھوپھی زینب کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ صداقت اور زینب کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں