فراڈمیں ملوث اشتہاری گرفتار

  فراڈمیں ملوث اشتہاری گرفتار

لاہور (این این آئی) ایف آئی اے لاہور زون کی کارروائی، ایس ای سی پی کے عملہ کی ملی بھگت سے کروڑوں کے مالیاتی فراڈمیں ملوث اشتہاری کو گرفتار لیا گیا۔

ایف آئی اے لاہور زون کی کارروائی، ایس ای سی پی کے عملہ کی ملی بھگت سے کروڑوں کے مالیاتی فراڈمیں ملوث اشتہاری کو گرفتار لیا گیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت شہزادہ عالمگیر کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں