ای چالانز نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

ای چالانز نادہندہ گاڑیوں  کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)رواں ہفتے سے پنجاب بھر میں ای چالانز نادہندہ گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ۔۔۔

 نئے سسٹم کے بعد تمام وارڈنز اور پی ایچ پی کے اہلکارای چالانز کی وصولیاں کرسکیں گے ، ٹریفک پولیس نے مہم کے دوران 2ماہ میں 10کروڑ 86لاکھ وصول کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں