لاہور سے کراچی جانے والی دو ٹرینیں منسوخ، دو تاخیرکا شکار

لاہور سے کراچی جانے والی  دو ٹرینیں منسوخ، دو تاخیرکا شکار

لاہور(این این آئی)لاہور سے کراچی جانے والی دو مسافر ٹرینیں منسوخ جبکہ دو ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں۔

ترجمان کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی بزنس ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس کی روانگی منسوخ کردی گئی ، دونوں ٹرینوں کے مسافروں کو دیگر ٹرینوں میں ایڈجسٹ کیا گیا۔کراچی جانیوالی دیگر ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں