ہائیکورٹ:74ایل ایچ وی آیا کی مستقلی کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے محکمہ صحت کی 74 ایل ایچ وی اور آیا کی مستقلی کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔۔۔
عدالت نے درخواست گزار وکیل کو کیس تیاری کیلئے مہلت دے دی،عدالت نے درخواست گزار وکیل کی حکم امتناعی کی استدعا مسترد کر دی،عدالت نے کہا کہ بہتر ہے کہ آپ انفرادی طور پر رٹ درخواستیں دائر کریں۔