جنرل ہسپتال کو طبی آلات عطیہ
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)مخیر حضرات نے جنرل ہسپتال کے ڈائلسز سینٹر کی اپگریڈیشن اور مریضوں کیلئے 3 ملین مالیت کے طبی آلات عطیہ کئے ہیں۔
پرنسپل فاروق افضل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق مریضوں کو ہر سال 18 ہزار سے زائد ڈائیلاسز سیشنز مکمل طور پر مفت فراہم کرتا ہے۔