تعلیمی اداروں میں منشیات کیخلاف خصوصی مہم شروع کرنیکا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں منشیات کیخلاف  خصوصی مہم شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور(خبرنگار)موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ویپنگ اور آئس سمیت دیگر منشیات کے خلاف خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مہم کا مقصد طلبہ و طالبات کو منشیات کے مضر اثرات سے آگاہ کرنا اور اداروں کو نشہ سے پاک تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں