علی امین گنڈاپور بوکھلاہٹ کاشکار ہیں :جے یوآئی

علی امین گنڈاپور بوکھلاہٹ  کاشکار ہیں :جے یوآئی

لاہور(سٹاف رپورٹر)اقتدار کی کشتی ڈوبتی دیکھ کر علی امین گنڈاپور مولانا فضل الرحمان کے خلاف بازاری زبان استعمال کررہے ہیں۔۔۔

 وہ پریس کانفرنس میں خیبر اسمبلی کے حالات کی وجہ سے بہت پریشان نظر آرہے تھے بلکہ ڈپریشن کا شکار ہیں، موصوف اپنی سیاست بچانے کے لیے کبھی ایک اور کبھی دوسرا چورن فروخت کر نے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں ۔یہ باتیں جے یوآئی کے مرکزی رہنماؤں مولانا عبد القیوم ،مولانا فضل علی حقانی، مولانا محمد امجد خان،محمد اسلم غوری نے پارٹی اجلاس کے بعد اپنے مشرکہ بیان میں کہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں