یوٹاہ یونیورسٹی کے پروفیسرز کالاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا دورہ

یوٹاہ یونیورسٹی کے پروفیسرز کالاہور  کالج فار ویمن یونیورسٹی کا دورہ

لاہور(خبر نگار)یوٹاہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر اسلم اور پروفیسر ڈاکٹر مائیکل باربر نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی سے ملاقات کی۔

وفد نے یو ایس ایڈ کے ہائر ایجوکیشن سسٹم سٹرینتھننگ ایکٹیویٹی پروگرام کے تحت جاری تعاون کا جائزہ لیا۔ دونوں پروفیسرز نے ماضی میں مذکورہ پروگرام کے سلسلے میں لاہور کالج فار ویمن میں اہم کردار ادا کیا۔ ملاقات میں طلبہ کو اعلیٰ معیار کے تربیتی پروگرامز کی بارے بھی جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں