حکومت کو کاشتکاروں کے مطالبات ماننا ہونگے : جماعت اسلامی
لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری نے منصورہ میں سیکرٹری جنرل بابر رشید اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات فاروق چوہان کے ہمراہ۔۔۔
حکومت پنجاب کی کسان دشمن پالیسیوں پر غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوگر مافیا کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ جماعت اسلامی کسان بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، حکومت کو بے حسی ختم کرنی ہو گی اور کاشتکاروں کے مطالبات ماننے ہونگے۔