میٹرک میں میتھ کی جگہ جنرل میتھ پڑھایا جائے گا

میٹرک میں میتھ کی جگہ جنرل میتھ پڑھایا جائے گا

لاہور(خبرنگار)نہم اور دہم جماعت کے نصاب سے متعلق اہم تبدیلی کردی گئی۔ اب نویں اور دسویں جماعت میں پڑھائے جانے والے میتھ کی جگہ جنرل میتھ پڑھایا جائے گا۔

اب نویں اور دسویں جماعت میں پڑھائے جانے والے میتھ کی جگہ جنرل میتھ پڑھایا جائے گا۔ پنجاب ایجوکیشن کرکلیم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، میٹرک ٹیک میں بھی جنرل میتھ پڑھایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں