یو ایچ ایس کانرسنگ پروگرام شروع کرنے کااعلان

یو ایچ ایس کانرسنگ پروگرام  شروع کرنے کااعلان

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)یو ایچ ایس کی جانب سے نرسنگ میں پی ایچ ڈی اور ایوننگ ایم ایس این پروگرامز شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنے نرسنگ میں پی ایچ ڈی اور شام کے وقت ماسٹر آف سائنس ان نرسنگ (ایم ایس این) پروگرام کے اجرا کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان یو ایچ ایس کے وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور نے گزشتہ روز علامہ اقبال میڈیکل کالج آف نرسنگ کی فیکلٹی سے ملاقات کے دوران کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں