یو این وفد کا شعبہ پرائس کنٹرول کا دورہ

یو این وفد کا شعبہ پرائس کنٹرول کا دورہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ایف اے او کے چار رکنی وفد کا پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے ارکان نے محکمانہ امور کو نئے خطوط پر استوار کرنے کے عمل کو سراہا۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ایف اے او کے چار رکنی وفد کا پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے ارکان نے محکمانہ امور کو نئے خطوط پر استوار کرنے کے عمل کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں