فیڈرل بورڈ کا میٹرک کے نتائج کا اعلان

فیڈرل بورڈ کا میٹرک کے نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار)فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا، فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا۔

فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا، امتحان میں ایک لاکھ چوالیس ہزار پانچ سو پچاس بچوں نے شرکت کی،امتحان میں نوے ہزار امیدوار کامیاب اور 54 ہزار فیل ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں