1100الیکٹرک گاڑیاں دینے کا فیصلہ
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ای ٹیکسی منصوبے کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پہلے مرحلے میں 1100 الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر فراہم کی جائیں گی۔ اجلاس میں دیگر امور زیر بحث آئے۔