پٹواریوں کی ترقی کیلئے امتحانات کا اعلان

 پٹواریوں کی ترقی کیلئے امتحانات کا اعلان

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)بورڈ آف ریونیو نے پٹواریوں کی ترقی کیلئے امتحانات کا اعلان کر دیا۔

پٹواری سے قانونگو ترقی کیلئے محکمانہ امتحانات ستمبر/اکتوبر میں ہونگے، ڈپٹی کمشنر آفس سے اہل اور خواہشمند پٹواریوں کے نام مانگ لئے۔ امتحانات کیلئے نام جمع کروانے کی آخری تاریخ 5 اگست ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں